نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
متنازع بیانات سے ملک کی فرقہ وارانہ فضا کو مکدر کرنے پر بھی تلی ہوئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ “کانگریس مکت بھارت” کا مشن پورا ہونے کے بعد اب “مسلم مکت بھارت” کا مشن اپنایا جائے۔ یہ پتہ نہیں انہیں کس ،جانکار، نے بتا دیا کہ بھارت، کانگریس مکت ہو چکا ہے۔ انہیں چاہیئے کہ جانکاروں پر ...
متنازعہ عالم دین ہیں۔ ان پر دیگر مذاہب کے خلاف نفرت پھیلانے والی تقاریر کرنے کی وجہ سے برطانیہ اور کینیڈا میں پابندی ہے۔ وہ ان 16 علماء کرام میں سے ایک ہیں جن کے خلاف ملائیشیا میں پابندی عائد ہے۔
متنازعہ مذہبی مبلغ ذاکر نائیک کے پیس ٹی وی چینل کی نشریات پر پابندی عائد کر دی ہے۔ الوقت - بنگلا دیش کی حکومت نے ہندوستان کے متنازعہ مذہبی مبلغ ذاکر نائیک کے پیس ٹی وی چینل کی نشریات پر پابندی عائد کر دی ہے۔
اس طرح کی خبریں آنے کے بعد پیس ٹی وی پر پابندی عائد کی گئی ہے کہ ان کی 'اشتعال ا ...
متنازع قانونی بل کی منظوری دی ہے۔ الوقت - منگل کو صیہونی پارلیمان نے فلسطینیوں کے حقوق کے لئے سر گرم این جی اوز کا ناطقہ تنگ کرنے کے لئے ایک متنازع قانونی بل کی منظوری دی ہے۔
نئے قانون کے مطابق ایسی غیر سرکاری تنظیموں کو جو زیادہ تر فنڈ غیر ممالک سےحاصل کرتی ہیں، انہیں فنڈنگ کی تفصیلا ...
متنازع قانون کی منظوری دی تھی جس میں ان تنظیموں کو نشانہ بنایا گیا ہے جنہیں بیرون ملک کی جانب سے امداد وصول ہوتی ہے۔ اسرائیلی پارلیمنٹ کے ترجمان نے منگل کو بتایا کہ اس قانون میں ایسی غیر سرکاری تنظیموں سے جواب طلب کیا جائے گا جن کو زیادہ تر رقم بیرون ملک سے فراہم کی جاتی ہے۔ اس بیان میں مزید کہا گیا ...
متنازعہ ترین شخصیات میں ہوتا ہے، جو طالبان کے ساتھ مل کر ابھی تک حکومت مخالف کارروائیوں میں مصروف رہے ہیں۔ انہیں کچھ حلقے ’کابل کے قصائی‘ کے نام سے بھی پکارتے ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ اپنی طالب علمی کے دور میں وہ ’بے پردہ‘ خواتین پر تیزاب پھینکنے کی وارداتوں میں ملوث رہے۔
  ...
متنازع قانون کی بھی منظوری دے گی جس کے تحت پولیس کو حکم دیا جائے گا کہ وہ بیت المقدس کی تمام مساجد میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینے پر پابندی کو یقینی بنائے اور لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینے والے مؤذنین کو حراست میں لیکر ان کے خلاف عدالتی کارروائی عمل میں لائی جاسکے۔
رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت ماضی میں ...
متنازع زمین پر اپنے مالکانہ حق کو ثابت کرنے میں کامیاب ہوگئے تو زمین کی قیمت کا 125 فیصد معاوضہ انہیں دیا جائے گا یا وہ کسی دوسری جگہ کوئی پلاٹ لے سکتے ہیں۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ ان سب سے پیچھے کچھ اہداف پوشیدہ ہیں۔
باوجود اس کے کہ صیہونی یہ بتانا چاہتے ہیں کہ ان کا مقصد اس طریقے سے غیر ...
متنازعہ بل کی مخالفت میں پارلیمنٹ میں اذان دے دی۔ الوقت - صیہونی حکومت کی پارلیمنٹ كنیسٹ میں پیش کئے گئے اذان مخالف بل پر اعتراض کرتے ہوئے ایک عرب رکن پارلیمنٹ نے متنازعہ بل کی مخالفت میں پارلیمنٹ میں اذان دے دی۔
كنیسٹ کے رکن، احمد الطي نے کہا کہ ان کے اس اقدام کا مقصد اس اسرائیلی بل کی مخالفت کرنا ...
متنازع حکم کو معطل کر دیا ہے جس کے تحت سات مسلم ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی لگا دی گئی تھی۔ الوقت - امریکی انتظامیہ نے ایک عدالتی حکم کے بعد صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس متنازع حکم کو معطل کر دیا ہے جس کے تحت سات مسلم ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی لگا دی گئی تھی۔ امریکی محک ...